چور مونگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مونگ کا وہ کھڑا دانہ جو پیسن میں نہ پسے اور گلنے میں نہ گلے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مونگ کا وہ کھڑا دانہ جو پیسن میں نہ پسے اور گلنے میں نہ گلے۔ hard grains of pulse which remain whole in the mill or which remain undissolved in cooking